wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کوئز انوکھی سواری

Total questions: 6

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

نابینا کے پاس کون آ گیا؟

a)

بازو سے معذور

b)

ٹانگ سے معذور

c)

آنکھوں سے معذور

d)

ذہنی معذور

2.

معذور نے نابینا سے کہا

a)

ڈرو بھائی

b)

کودو بھائی

c)

خوش ہو جاؤ

d)

مت ڈرو بھائی

3.

گاؤں میں کیا ہوا تھا؟

a)

آگ لگ گئی تھی

b)

بارش ہو رہی تھی

c)

طوفان آگیا تھا

d)

آندھی آ گئی تھی

4.

،معذور آدمی نے نابینا سے کہا

a)

تمھاری آنکھیں میری ٹانگیں ہیں

b)

میری آنکھیں تمھاری ٹانگیں ہیں

c)

تمھاری ٹانگیں نہیں ہیں

d)

تمھارے بازو نہیں ہیں

5.

ہر مصیبت کو تھام لیتا ہے جو ـــــــــــــــــــ سے کام لیتا ہے۔

a)

بازو سے

b)

دل سے

c)

آنکھوں سے

d)

عقل سے

6.

دونوں آگ سے کیسے بچے؟

a)

نابینا معذور کے کندھوں پر بیٹھ گیا

b)

معذور نابینا کے کندھوں پر بیٹھ گیا

c)

دونوں گاڑی میں بیٹھ گئے

d)

لوگوں نے مدد کی