wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کوئزز واحد/جمع

Total questions: 6

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

چیز کی جمع ــــــــــــــــــــ ہے۔

a)

چیزے

b)

چیزیں

c)

چیزاں

d)

چیزواں

2.

آنکھ کی جمع ـــــــــــــــــــــ ہے۔

a)

آنکھیں

b)

آنکھے

c)

آنکھاں

d)

آنکھواں

3.

مور کی مونث ـــــــــــــــــــ ہے۔

a)

مار

b)

مارنی

c)

مورنی

d)

مورنے

4.

تیتر کی مونث ــــــــــــــــ ہے۔

a)

تیتری

b)

تیترنی

c)

تیترن

d)

مرغی

5.

دادا جان بازار جائیں گے۔ یہ کون سا زمانہ ہے۔

a)

حال

b)

ماضی

c)

مستقبل

d)

کوئی بھی نہیں

6.

علی اسکول کا کام کر رہا ہے۔ یہ کون سا زمانہ ہے۔

a)

حال

b)

ماضی

c)

مستقبل

d)

کوئی بھی نہیں