Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 5
Total questions: 9
Worksheet time: 9mins
Name
Class
Date
1.
سرگوشی کن صورتوں میں جائز ہے
a)
صدقہ کا حکم دینے کے لیے
b)
نیکی کا حکم دینے کے لیے
c)
لوگوں کے درمیان صلح کرانے کے لیے
d)
نہی عن المنکر کے لیے
2.
کون سا گناہ ناقابل معافی ہے
a)
زنا
b)
والدین کی نافرمانی
c)
شرک
d)
خودکشی
3.
سورت النسا کی رو سےشیطان کن باتوں کا حکم دیتا ہے
a)
جانوروں کے کان کاٹنا
b)
اللہ تعالیٰ کی تخلیق بدلنا
c)
آرزوئیں پوری کرنا
d)
لعنت کرنا
4.
اَمَانِیِّ کا معنی ہے
a)
ماننا
b)
آرزو
c)
گمراہی
d)
منع کرنا
5.
مُحِیطًا کا معنی ہے
a)
احاطہ کرنا
b)
احاطہ کرنے والا
c)
احاطہ کیا گیا
d)
احاطہ
6.
ّالشُح کا معنی ہے
a)
بخل
b)
اسراف
c)
میانہ روی
d)
بد دماغی
7.
وکیل کس کو کہتے ہیں
a)
قادر
b)
صاحب بصیرت
c)
کارساز
d)
با خبر
8.
بعیدا کا مادہ ہے
a)
ب ع ی
b)
ب ع د
c)
ع ی د
d)
ب د ا
9.
منافق کی نشانیاں کیا ہیں
a)
نماز میں سستی
b)
دھوکہ دہی
c)
ریا کاری
d)
گپ شپ لگانا
Reset
