Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 8
Total questions: 8
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
زخرف کا معنی ہے
a)
چاندی
b)
سونا
c)
موتی
d)
ہیرا
2.
آیت مکمل کریں
و تمت کلمت ربک
a)
سمعا و علما
b)
صدقا و عدلا
c)
حکما وعلما
d)
لطفا و خبرا
3.
جانور ذبح کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کا نام لینا کیوں ضروری ہے
تین کا انتخاب کریں
a)
یہ اللہ کے حق کو تسلیم کرنا ہے
b)
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا ہے
c)
اللہ تعالیٰ کے حکم کی اطاعت ہے
d)
جانور کی قیمت ادا کرنا ہے
4.
اللہ تعالیٰ کا نام لیے بغیر ذبح کیا ہوا جانور ہے
a)
حرام
b)
حلال
c)
مکروہ
d)
مشتبہ
5.
انسان کا دل اسلام کے لیے کیسے تنگ ہوتا ہے
دو کا انتخاب کریں
a)
جب وہ رسم و رواج کو نہیں چھوڑنا چاہتا
b)
شخصیت پرستی نہیں چھوڑتا
c)
جب ہدایت سے دلچسپی رکھتا ہے
d)
حق کو اعلی سمجھتا ہے
6.
ولی کس کو کہتے ہیں
a)
ساتھی
b)
دشمن
c)
رشتہ دار
d)
برا دوست
7.
ان ماتوعدون لات
سے کون سا وعدہ مراد ہے
a)
فتح
b)
موت
c)
مصیبت
d)
قیامت
8.
حرث کا معنی ہے
a)
مویشی
b)
پتھر
c)
کھیتی
d)
پشت
Reset
