Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپیشے
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
دھوبی کپڑے سیتا ہے
a)
صحیح
b)
غلط
2.
موچی جوتے سیتا ہے
a)
صحیح
b)
غلط
3.
کمہار مچھلیاں پکڑتا ہے
a)
صحیح
b)
غلط
4.
ڈاکیا مٹھائی بناتا ہے
a)
صحیح
b)
غلط
5.
چوکیدار گیٹ پہ بیٹھتا ہے
a)
صحیح
b)
غلط
6.
فوجی دشمن سے لڑتا ہے۔
a)
صحیح
b)
غلط
7.
باورچی کرسی بناتا ہے۔
a)
صحیح
b)
غلط
8.
قصائی گوشت بناتا ہے
a)
صحیح
b)
غلط
9.
استاد بچوں کو بگاڑتا ہے
a)
صحیح
b)
غلط
10.
حجام کا مترادف نائ ہے
a)
صحیح
b)
غلط
11.
مالی کا مترادف ہوا باز ہے
a)
صحیح
b)
غلط
12.
استادکے معنیٰ معلم کے ہیں
a)
صحیح
b)
غلط
13.
ثمر یا پھل ایک ہی بات ہے
a)
صحیح
b)
غلط
14.
معالج کے معنی مالی ہے
a)
صحیح
b)
غلط
15.
والدہ کو ماں بھی کہتے ہیں
a)
صحیح
b)
غلط
Reset
