wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 6

Total questions: 9

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

کتا کن مقاصد د کے لیے پالنا جائز ہے

a)

پالتو

b)

شکاری

c)

کھیت کی حفاظت

d)

جانوروں کی حفاظت

2.

واثق کا معنی ہے

a)

وعدہ

b)

پکا

c)

سینہ

d)

یاد

3.

سورت المائدہ آیت نمبر 12 میں بنی اسرائیل سے کتنے وعدے لیےگئے ہیں

a)

4

b)

5

c)

6

d)

7

4.

قرآن کریم میں اہل کتاب سے مراد کون لوگ ہیں

a)

مسلمان

b)

یہود

c)

نصاریٰ

d)

یہود و نصاریٰ

5.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خوبیوں کی نشان دہی کریں

a)

بشیر

b)

نذیر

c)

قدیر

d)

نصیر

6.

بنی اسرائیل کے جوانبیاء بادشاہ بھی تھے ان کے ناموں پر نشان لگائیں

a)

موسی علیہ السلام

b)

عیسی علیہ السلام

c)

سلیمان علیہ السلام

d)

یوسف علیہ السلام

7.

بنی اسرائیل کو جب فلسطین فتح کرنے کا حکم ملا اس وقت وہاں کون سی قوم آباد تھی

a)

بربر

b)

عرب

c)

عمالقہ

d)

عاد

8.

قاعد کا معنی ہے

a)

بیٹھا ہوا

b)

لیٹا ہوا

c)

کھڑا ہوا

d)

پہلو کے بل

9.

ہابیل اور قابیل میں جگھڑے کی وجہ کیا تھی

a)

تکبر

b)

حسد

c)

جھوٹ

d)

عناد