WorksheetsTreat the animals
Total questions: 7
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
-س1- ” اُونٹ “ کی جمع ہے
a)
بیلوں
b)
گھروں
c)
اُونٹوں
d)
بھائیوں
2.
-س2- ب + ک + ر + ا کو مِلا کر بنتا ہے
a)
بلّی
b)
بکرا
c)
گائے
d)
بندر
3.
-س3- آدمی کو ----- میں سخت پیاس لگی
a)
بازار
b)
باغ
c)
گھر
d)
راستے
4.
-س4- " بے تاب " کا معنی ہے
a)
سختی
b)
بے چین
c)
بھلائی کی بات
d)
بر تاؤ
5.
س5- سوالیہ جُملے کے آخر میں لگایا جاتا ہے
a)
ختمہ
b)
کوما
c)
سوالیہ نشان
d)
( )
6.
-س6- ہمیں جانوروں کے معاملے میں ڈرنا چاہیے
a)
اِنسانوں سے
b)
فرشتوں سے
c)
خود سے
d)
اللہ سے
7.
س7- بیانیہ جُملے کے آخر میں لگاتے ہیں
a)
سوالیہ نشان
b)
ختمہ
c)
واوین
d)
قوسین
100 %
