WorksheetsUrdu C-III
Total questions: 20
Worksheet time: 20mins
بوڑھے آدمی کے ساتھ سفر کون کر رہا تھا؟
اس کا نوکر
اس کا بیٹا
اس کا دوست
پھلوں کا راجہ کسے کہا گیا ہے؟
کیلا
انگور
آم
چھوٹے اورملائم پیڑ کو کیا کہتے ہیں؟
تنا
درخت
پودا
آسمان کا متضاد کیا ہوگا ؟
تارے
زمین
سورج
سامان کس چیز پر لادا گیا تھا؟
ٹٹو پر
گھوڑے پر
گدھے پر
قرآن میں کس پھل کو جنّت کا پھل کہا گیا ہے ؟
انگور
انار
سنترہ
سبکتگین کیسا بادشاہ تھا؟
رحم دل
بے رحم
بزدل
.................ہیں موتی کے مانند
نکھرے ہوۓ
بکھرے ہوۓ
چمکتے ہوۓ
باغ کی جمع بتاٸیے؟
باغیوں
بغاوت
باغات
پھلوں کا راج کمار کسے کہا گیا ہے ؟
آم
انار
انگور
سلطان سبکتگین نے کسے پکڑ لیا تھا؟
ہرنی کو
ہرنی کے بچے کو
ہرنی اور بچہ دونوں کو
چین کی دیوار کو بنانے میں لگ بھگ کتنا وقت لگا تھا ؟
10 برس
20 برس
15 برس
انار کو عربی میں کیا کہتے ہیں؟
عنب
تفاح
رمان
چین کی دیوار کا شمار کن چیزوں میں ہوتا ہے؟
عجائبات میں
عظیم ورثوں
ملکیت میں
لڑنا بھڑنا کیسا کام ہے؟
اچھا ہے
برا ہے
ٹھیک بات ہے
نیم سب جگہوں پر آسانی سے
لگایا جا سکتا ہے
اگایا جا سکتا ہے
دیکھا جا سکتا ہے
نیم کا درخت کیسا ہوتا ہے؟
فائدے مند
خوبصورت
چھوٹا
سائیکل چلانے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے ؟
ڈیزل کی
پیٹرول کی
کسی چیز کی نہیں
ستارے کب نہیں ہوتے ہیں
رات بھر
دن بھر
سال بھر
سائیکل کی بناوٹ کیسی ہوتی ہے ؟
مشکل
پیچیدہ
آسان
