wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

گڑیا

Total questions: 10

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

نظم" گڑیا" سے آپ نے کیا سیکھا؟

a)

رنگوں کے نام

b)

جسم کے حصوں کے نام

c)

پھلوں کے نام

d)

سبزیوں کے نام

2.

گڑیا کے بال ----------------- رنگ کے ہیں۔

a)

لال

b)

نیلے

c)

پیلے

d)

کالے

3.

گڑیا کے جوتے کس رنگ کے ہیں؟

a)

جامنی

b)

پیلے

c)

سفید

d)

ہری

4.

زارا کے پاس کون سا کھلونا ہے؟

a)

کار

b)

گیند

c)

گڑیا

d)

بھالو

5.

گڑیا شوق سے کھاتی ہے۔

a)

چاول

b)

کباب

c)

دال

d)

حلوا

6.

گڑیا کی آنکھیں ----------------رنگ کی ہیں۔

a)

ہرے

b)

نیلے

c)

بھورے

d)

سنہرے

7.

گڑیا کے ---------------- لال رنگ کے ہیں۔

(a)  

8.

---------------------پیاری پیاری اس کی

(a)  

9.

یہ ----------------- کی گڑیا ہے۔

(a)  

10.

کپڑے اس کے ------------------- ہیں۔

(a)