NEW
Font size
WorksheetsGrade V Urdu
Total questions: 17
Worksheet time: 9mins
پاکستان کے کتنے صوبے ہیں؟
تین
چار
: نظم میں نعمت کہا گیا ہے
پاکستان
گھر
: مصرع مکمل کریں
رہیں ______ پر مہربان
چھوٹوں
بڑوں
ہمیں آگے بڑھنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
کھیل کود
علم و ہنر
نظم میں کن آداب کا ذکر کیا گیا ہے؟
چھوٹوں سے پیار
بڑوں کی خدمت
دونوں کا
نظم میں کتنی قدرتی نعمتوں کا ذکر ہے؟
سات
چھ
مصرع درست لفظ سے مکمل کریں
اچھی اچھی باتیں پھیلائیں ________ کے آگے ڈٹ جائیں
لڑائی
برائی
نظم کا مناسب عنوان تجویز کیجئے۔
پاکستانی
پاکستان ایک نعمت
اخلاق کے درست سابقہ کی نشاندہی کیجئے۔
بد
بے
درست مرکب لفظ کی نشاندہی کیجئے۔
بازار
خوب صورت
عبادت کی درست جمع ہے۔
عباد
عبادات
آداب کا درست واحد ہے۔
ادب
ادیب
درست لفظ کی مدد سے جملہ مکمل کریں۔
صبح کی ______ سے صحت اچھی رہتی ہے۔
کسرت
کثرت
پھلوں کا بادشاہ ہے _______
آم
عام
درست واحد جمع کی جوڑی نشاندہی کیجئے۔
پھل ، پھلیاں
وقت ، اوقات
محاورے کا درست معنی بتائیں۔
چار چاند لگانا
مزید خوبصورت ہونا
اچھا ہونا
محاورے کا درست معنی بتائیں۔
ٹال مٹول کرنا
گھومنا
بہانے کرنا
