wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

5th u2 quiz

Total questions: 20

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

ابراہیم نام کا ایک آدمی اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ کہاں رہتا تھا

a)

محل میں

b)

جھونپڑی میں

2.

.ابراہیم کیسا آدمی تھا

a)

.چالاک

b)

.ایماندار اور سخی

3.

مسافروں کو ابراہیم کا دروازہ کیوں کھٹکھٹانا پڑتا تھا

a)

گھر خریدنے کے لئے

b)

آرام کرنے کے لئے

4.

کھانا کھانے سے پہلے ابراہیم کیا پڑھتے تھے

a)

چھوٹی سی دعا

b)

شعر و شاعری

5.

ایک دن دوپہر کو ابراہیم کے دروازے پر کون آیا

a)

جوان لڑکا

b)

تھکا ماندہ بوڑھا

6.

ابراہیم نے بوڑھے کو گھر میں لے جا کر کہا بٹھایا

a)

آگ کے پاس

b)

پانی کے پاس

7.

ابراہیم نے بوڑھے کو کھانا کھلائے بغیر گھر سے کیا نکال دیا اور دروازہ بند کر دیا

a)

ہاں

b)

نہیں

8.

کس نے ظاہر ہو کر کہا ابراہیم یہ تم نے کیا کیا

a)

بوڑھے نے

b)

فرشتے نے

9.

کیا ابراہیم کو اپنی غلطی کا احساس ہوا

a)

نہیں

b)

ہاں

10.

مسافروں کے ساتھ ابراہیم کیا سلوک کرتا تھا

a)

ظالمانہ

b)

اچھا

11.

وہ بہت غریب تھا مگر بہت ایماندار اور _________________

a)

کنجوس

b)

سخی

12.

بیٹا میں بہت دور سے آرہا ہوں مجھے بہت__________ لگ رہی ہے

a)

سردی

b)

بھوک

13.

ابراہیم ان کی مناسب __________کرتا

a)

خدمت

b)

خاطر داری

14.

ابراہیم نے اسے اندر آگ کے پاس لے جا کر___________ دیا

a)

لٹا

b)

بیٹھا

15.

سارا جنگل گھوڑے کی_______ گونج رہا تھا

a)

شور

b)

ٹاپو

16.

خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ کچھ دنوں کے بعد__________ کی آنکھیں بھی جاتی رہی

a)

امیر

b)

غریب

17.

لیکن سائیں نے اس حکم پر ______ نہ کیا

a)

شور

b)

عمل

18.

ہر روز گھوڑے کا ______ کم کرتا گیا

a)

دانا

b)

رسی

19.

________مندر اور مسجد کے بیچ میں ایک بہت اونچا تھا

a)

دکان

b)

مکان

20.

دولت مند دکاندار کہاں کا رہنے والا تھا

a)

شہر آباد

b)

عادل آباد