wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu ظالم

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

سبق ظالم میں آدمی کا پیشہ تھا۔

a)

تجارت

b)

وکالت

c)

سیاست

d)

صحافت

2.

نظم میں شاعر نے درخت کو کہا ہے۔

a)

خوبصورت

b)

زیور

c)

حسین

d)

ستون

3.

نظم درخت کے شاعر کا نام ہے۔

a)

میر تقی میر

b)

ناصر کاظمی

c)

اسمیل میرٹھی

d)

ضیاالحسن ضیا

4.

فقیر بھوکا تھا۔

a)

دوپہر سے

b)

رات سے

c)

شام سے

d)

صبح سے

5.

امیر آدمی کہاں رہتا تھا۔

a)

فلیٹ میں

b)

مکان میں

c)

حویلی میں

d)

بنگلے میں

6.

فقیر کو دیکھتے ہی حالت غیر ہو گئ۔

a)

مالک کی

b)

دربان کی

c)

وزیر کی

d)

نوکر کی

7.

سبق شیر اور گدھا میں لومڑی لالچ دینے گئی۔

a)

شیر

b)

گدھے

c)

بندر

d)

ہاتھی

8.

لومڑی نے جانور کے جسم کا حصہ کھایا۔

a)

دل جگر

b)

دل کلیجہ

c)

دل پھیپھڑے

d)

دل گردہ

9.

سبق شیر اور گدھا میں لومڑی میں جانوروں کی لڑائی کے دوران مر گیا۔

a)

شیر

b)

لومڑ

c)

گدھا

d)

ہاتھی

10.

سبق شیر اور گدھا میں لومڑی نےگدھے کو بے وقوف بنایا۔

a)

ایک بار

b)

دو بار

c)

تین بار

d)

چار بار