wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiyat

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

زندگی کی حفاظت کرنا ہے

a)

فرض

b)

واجب

c)

سنت

d)

مستجب

2.

نشہ آور چیزیں انسانی صحت کے لئے ہیں

a)

مفید

b)

خطرناک

c)

علاج

d)

خوراک

3.

تیمم کی اجازت ہے

a)

بیماری میں

b)

صحت میں

c)

سفر میں

d)

مصروفیت میں

4.

حادثے کی صورت میں رکوع کیا جائے

a)

ڈاکٹر سے

b)

وکیل سے

c)

حج سے

d)

استاد سے

5.

جو شخص اپنی جان کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ ہے

a)

بہادر

b)

شہید

c)

بزدل

d)

کافر

6.

درخت اور پودے کمی لاتے ہیں

a)

آکسیجن میں

b)

معدنیات میں

c)

درجہ حرارت میں

d)

آبی بخارات میں

7.

دیں اسلام نے شجرکاری کو قرار دیا ہے

a)

بہترین تجارت

b)

بہترین مال

c)

بہترین فریضہ

d)

بہترین صدقہ

8.

نبی اکرم نے اپنے ہاتھ سےدرخت لگائے

a)

زیتون کے

b)

کھجور کے

c)

ناریل کے

d)

انجیر کے

9.

شجرکاری کا مطلب ہے

a)

درخت لگانا

b)

صفائی کرنا

c)

پانی پلانا

d)

پانی بچانا