Worksheetsاسلامی اخوت
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
کون لوگ ایک جسم کی مانند ہیں ؟
کفار
اہلِ عرب
مسلمان
اسلام سے پہلے لوگ آپس میں کس طرح تھے؟
خون کے پیاسے
دوست
بھائی بھائی
رسولُ للہؐ نے کن کے درمیان اخوت کا رشتہ قائم کیا؟
عیسائیوں اور مسلمانوں
مہاجرین اور انصار
یہودیوں اور مسلمانوں
رشتہ اخوت سے دوسرے مسلمان کی کیا ہوتی ہے؟
بے ادبی
عزت وتکریم
بدنامی
دو مسلمانوں کا آپس میں سے ذیادہ ناراض رہنا جائز نہیں۔
چھے دن
تین دن
آٹھ دن
رسول للہؐ نے کس کو اپنے گھر کا فرد قرار دیا؟
حضرت عمار ؓ
حضرت سلمان فارسیؓ ؓ
حضرت مصعبؓ ؓ
اخوت کا معنی کیا ہے ؟
دوستی
بھائی چارہ
محبت
اسلامی اخوت کے بارے میں حضور اکرمؐ کی حدیث ہے۔
مسلمان مسلمان کا ساتھی ہے۔
مسلمان مسلمان کا حلیف ہے۔
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے۔
اسلامی اخوت سے مسلمانوں کے درمیان اجاگر ہوتی ہے۔
محبت
ایثاروقربانی
اتحاد
رشتہ اخوت سے جذبہ پیدا ہوتا ہے۔
خیرخواہی کا
اتفاق کا
خوش اخلاقی کا
