NEW
Font size
Worksheetsماہانہ ٹیسٹ اردُو۔2021۔معروضی طرز۔جماعت پنجم
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
اندھیرا ہے اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملتی نہیں، شعر مکمل کریں۔
آہ
منزل
راہ
نظم، ماں کا خواب، کے شاعر کا نام بتائیں
مرزا غالب
علامہ اقبال
میر انیس
سوتے میں خواب کس نے دیکھا؟
ماں نے
باپ نے
بیٹے نے
لڑکے کا دیا کیسے بجھا تھا؟
ماں کے آنسوؤں سے
ماں کے اداس ہونے سے
ماں کے غم سے
لڑکوں نے کیسی پوشاک پہنی ہوئی تھی؟
سبز رنگ کی
سرخ رنگ کی
سفید رنگ کی
افسوس ،پریشانی، دکھ اور تکلیف کے اظہار کے لیے استعمال ہونے والے حروف کو کیا کہا جاتا ہے؟
حروف افسوس
حروف عطف
حروف تاسف
:کھیتوں میں کام کرنے والے کو کہا جاتا ہے
کمہار
بڑھئی
کسان
:دیہی عوام کی اکثریت کا پیشہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
زراعت
تجارت
صنعت
ریوڑ چرانے والے کو کہا جاتا ہے۔
معمار
چرواہا
گوالا
:لفظ "دیانت داری "کا مترادف لفظ بتائیں
ایمان دار
ذمے دار
ٹھیکیدار
اسم معرفہ کی کتنی اقسام ہیں؟
2
3
4
درخت انسانوں کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوتے ہیں۔
مہمان
دوست
مالک
لفظ "سمجھ دار " کا متضاد بتائیں:
نادان
ناسمجھ
کم عقل
:شور کی آلودگی کا سبب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
درختوں کی کٹائی
کوڑا کرکٹ جلانا
اونچی اورتیز آوازیں
