wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 5

Worksheet time: 1hrs 15mins

Name
Class
Date
1.

سوال1۔انار کا ذکر قرآن مجید میں کتنی آیا ہے؟

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

2.

سوال2 ۔ کس ملک میں مسلمانوں کی خاطر تواضع انار سے کی جاتی ہے؟

a)

اسپین

b)

شام

c)

تُرکی

d)

پاکستان

3.

سوال3۔ کس پھل کے استعمال سےنفرت اور حسد کا مادہ ختم ہوتا ہے؟

a)

آم

b)

سیب

c)

انگور

d)

انار

4.

سوال4۔ انار جسم کے کس حصّوں کو تازگی بخشتا ہے؟

a)

دل اور دماغ

b)

جگر اور آنکھ

c)

پیٹ اور گردے

d)

ہاتھ اور کان

5.

سوال 5۔ کس پیغمبر کے زمانے میں انار فلسطین ،شام اور لبنان میں عام ہوچکاتھا؟

a)

ؑحضرت داؤد

b)

ؑحضرت ایوب

c)

ؑحضرت موسیٰ

d)

ؑحضرت عیسیٰ