NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsArabic for Pak
Total questions: 10
Worksheet time: 9mins
Name
Class
Date
1.
كَتَبَ اسم،فعل اور حرف میں سے کیا ہے
a)
اسم ہے
b)
فعل ہے
c)
حرف ہے
d)
تینوں میں سے ایک بھی نہیں
2.
مِنْ اسم فعل اور حرف میں سے کیا ہے
a)
فعل ہے
b)
اسم ہے
c)
حرف ہے
d)
تینوں میں سے ایک بھی نہیں
3.
ب حرف کی کونسی قسم ہے
a)
حرف جر
b)
حرف عطف
c)
حرف ناسخہ
d)
ان میں سے ایک بھی نہیں
4.
حرف جر کس کے شروع میں آتے ہیں
a)
اسم کے شروع میں
b)
فعل کے شروع میں
c)
حرف کے شروع میں
d)
تینوں میں سے ایک بھی نہیں
5.
حرف جر کیا کام کرتے ہیں
a)
جر دیتے ہیں
b)
رفع دیتے ہیں
c)
نصب دیتے ہیں
d)
رفع اور جر دونوں دیتے ہیں
6.
على الكتاب) کس کی مثال ہے
a)
فعل کی
b)
اسم کی
c)
حرف کی
d)
حرف جر کی
7.
اسم کی مفرد تثنیہ اور جمع کے لحاظ سے کتنی قسمیں ہیں
a)
چار
b)
دو
c)
تین
d)
ایک
8.
مُسْلِمٌ اسم کی کونسی قسم ہے
a)
جمع
b)
مثنی
c)
مفرد
d)
فعل کی قسم ہے
9.
مثنی/تثنیہ کے آخر میں آتا ہے
a)
ان/ین
b)
ون /ین
c)
ون
d)
ن
10.
عثمان اسم کی کونسی قسم ہے
a)
مفرد
b)
مثنی
c)
جمع
d)
کوئی بھی نہیں
Reset
