NEW
Font size
Worksheetsپہلا کلاس ٹیسٹ اردو، جماعت پنجم
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
نظم حمد کے شاعر کا کیا نام ہے؟
علامہ اقبال
اسماعیل میرٹھی
اکبر آبادی
صوفی تبسم
لفظ "خوش نمائی" کا متضاد کیا ہے؟
خوب صورت
خوب سیرت
بد نمائی
بد مزاج
نظم حمد میں شاعر نےکتنے موسموں کا ذکر کیا ہے؟
تین
دو
پانچ
چار
اللہ تعالٰی نے دن کو عجب_____ بخشی ہے۔
صفائی
رونق
رعنائی
خوش نمائی
لفظ "رت "کا مطلب بتائیں۔
سماں
بات
موسم
قدرت
اگلے روز خانہ کعبہ کے صحن میں سب سے پہلے کون پہنچے؟
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
قبائل کے سردار
قریش مکہ
قبیلہ بنی مخزوم
حجتہ الوداع کے موقع پر کتنے مسلمانوں نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ حج کیا؟
ایک ہزار
ایک ارب
ایک سو
ایک لاکھ
اللہ تعالٰی کے حکم سے فرشتے جنت کا ایک پتھر زمین پر لائے تھے،اسکا نام بتائیں۔
حجر احمر
حجر اسود
حجر ابیز
حجرازرق
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ہر قبیلے کا ایک ______لیا؟
رکن
فرد
نمائندہ
سپاہی
"آتش"
کا مترادف لفظ کیا ہے؟
چنگاری
کوئلہ
آگ
آتش دان
