NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsاسکاؤٹس
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
اسکاؤٹنگ کا آغازکب ہوا
a)
1906
b)
1907
c)
1908
d)
1909
2.
اسکاؤٹنگ کا آغاز کس شہر سے ہوا
a)
لاہور
b)
کراچی
c)
لندن
d)
نیو یارک
3.
لڑکیوں کی تنظیم کو کہتے ہیں
a)
نرسنگ
b)
گرل گائیڈ
c)
ڈاکٹر
d)
اسکاؤٹنگ
4.
اسکاؤٹنگ سےجنگ اور _________دونوں زمانوں میں فائدہ پہنچتا ہے
a)
امن
b)
سکون
c)
مشکل
d)
اچھے
5.
اس تنظیم میں شامل بچوں کو ___________کے طریقے سکھاۓ جاتے ہیں
a)
کھانے
b)
سونے
c)
پیغام رسانی
d)
کھیلنے
6.
اپنا کام اپنے ہاتھ سےکرنے سےان میں ____________ پیداہوتی ہے
a)
پھرتی
b)
سچائ
c)
خوداعتمادی
d)
چالاکی
7.
اسکاؤٹ ______--باتوں کا عہد کرتے ہیں
a)
دس
b)
بیس
c)
تیس
d)
چالیس
8.
گیارہ سال سے کم عمر اسکاؤٹس کہلاتے ہیں
a)
cute
b)
cub
c)
Brave
d)
Kids
9.
ہرطالب علم اس تنظیم کا ________بن سکتا ہے
a)
سردار
b)
کیپٹن
c)
رکن
d)
انچارج
10.
-اسکاؤٹس اپنے خیمے خود_______کرتے ہیں
a)
ختم
b)
نصب
c)
بنا
d)
نکال
Reset
