NEW
Font size
Worksheetsپیارے نبی ﷺ کے پیارے اخلاق جماعت پنجم
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
۱۔سبق پیارے نبی ﷺ کے پیارے اخلاق کے مصنف ہیں۔
محمود جمال
شیخ محمد اسمعیل پانی پتی
حکیم محمد سعید
اے۔ حمید
۲ آپﷺ گھوڑے اور ۔۔۔۔۔۔۔۔کے شہسوار تھے۔
گدھے
خچر
اونٹ
اونٹنی
۳ آپﷺ اکثر روٹی کھاتے تھے۔
چاول کی
جو کی
گندم کی
بیسن کی
ایک بار آپﷺ کی اہلیہ نے بستر کی تییں کی تو آپﷺ نے اس کو پسند نہیں کیا۔
دو تہیں
تین تہیں
چار تہیں
پانچ تہیں
فتح مکہ کے روز آپﷺ سوار تھے۔
اونٹ پر
گھوڑے پر
خچر پر
گدھے پر
لفظ رات کا متضاد ہے
صبح
شام
دن
دوپہر
لفظ وقت کی جمع ہے۔
وقتوں
اوقات
اوقاتوں
وقت
حضرت ابو طالب آپﷺ کے تھے۔
دادا
چچا
تایا
ماموں
آپﷺ فرماتے
اگر میرےپاس احد پہاڑ کے برابر بھی سونا ہوتا تو میں اسے مستحق لوگوں میں بانٹ کر ختم کر دیتا۔
ایک دن میں
دو دن میں
تین دن میں
چار دن میں
سبق میں کون سی مسجد کی تعمیر میں آپﷺ نے دوسرے مسلمانوں کے ساتھ مل کر پتھر اور گارا اٹھایا۔
مسجد اقصی
مسجد نبویﷺ
مسجد قبا
مسجد نمرہ
