Worksheetsاُردُو گرائمر
Total questions: 6
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
اسلم نے اپنی امی سے درکھواصت کی کہ وہ اُسے ایک نئی کار لے کر دیں۔
a)
درخواصت
b)
درکھواست
c)
درخواست
2.
علی بازار سے ثودا صلف لاؤ۔
a)
سودا صلف
b)
صودا سلف
c)
سودا سلف
3.
ندا نے احمد کو الو بنا کر اُس کے تمام پیسے ہتھیا لئے۔
خط کشیدہ محاورہ کے درست معنی کی نشاندہی کیجئے۔
a)
خوشامد کرنا
b)
بے وقوف بنانا
c)
خاطر تواضع کرنا
4.
علی اپنی سال گرہ پر اپنا پسندیدہ تحفہ پا کر باغ باغ ہو گیا۔
خط کشیدہ محاورہ کے درست معنی کی نشاندہی کیجئے۔
a)
پاگل ہو جانا
b)
خوشی کے آنسو رونا
c)
بہت زیادہ خوش ہونا
5.
ذیل میں دئیے گئے غلط جملوں میں سے درست جملے کی نشاندہی کیجئے۔
a)
!اسلام و علیکم
b)
یہ میری قلم ہے۔
c)
ہارون اچھا اُردُو بولتا ہے۔
d)
مرض بڑھتا گیا۔
6.
دی گئی تصویر کے متعلق چار جملے تحریر کیجئے۔
4 lines
100 %
