wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 5 Islamic Studies Test Sep 2020

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

قرآن مجید کا نزول کس مہینہ میں ہوا؟

a)

محرم

b)

رجب

c)

رمضان المبارک

2.

روزہ کس سے بچنے کا بہترین ذریعہ ہے؟

a)

گناہوں

b)

تکالیف

c)

تنگ دستی

3.

مواخات کس زبان کا لفظ ہے؟

a)

اردو

b)

فارسی

c)

عربی

4.

میثاقِ مدینہ کے معاہدے کے مطابق تمام فریق کس کو حرم تسلیم کریں گے؟

a)

مدینہ منورہ

b)

مکہ مکرمہ

c)

بیت المقدس

5.

مہاجرین کے کیا معنی ہیں؟

a)

ہجرت کرنے والے

b)

مدد کرنے والے

c)

عبادت کرنے والے

6.

میثاقِ مدینہ کی رو سے کس شہر کا دفاع اور مضبوط ہو گیا تھا؟

a)

مکہ مکرمہ

b)

مدینہ منورہ

c)

طائف

7.

مواخات کی بدولت کس کی پریشانیوں کا خاتمہ ہو گیا؟

a)

انصار

b)

مشرکین

c)

مہاجرین

8.

مہاجرین کس پیشے سے منسلک تھے؟

a)

کاشت کاری

b)

تجارت

c)

گلہ بانی

9.

میثاقِ مدینہ کے معاہدے کی رو سے فریقین کس کو پناہ نہیں دیں گے؟

a)

اہلِ مدینہ

b)

مہاجرین

c)

قریش مکہ

10.

مواخات کی بدولت مدینہ منورہ میں کیسا معاشرہ قائم ہوا؟

a)

اسلامی معاشرہ

b)

سیاسی معاشرہ

c)

فلاحی معاشرہ

11.

اللہ تعالیٰ نے کس عبادت کو ہر الہامی مذہب میں فرض قرار دیا ہے؟

a)

صدقہ و خیرات

b)

حج

c)

روزہ

12.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مہاجرین اور انصار کو کس کے مکان پر جمع کیا؟

a)

حضرت عبداللہ بن زبیر

b)

حضرت عبد الرحمٰن بن عوف

c)

حضرت انس بن مالک

13.

مدینہ منورہ میں یہود کے کتنے قبائل تھے؟

a)

تین

b)

پانچ

c)

سات

14.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابی کو حضرت عبد الرحمٰن بن عوف کا دینی بھائی بنا دیا؟

a)

حضرت سعد بن ربیع

b)

حضرت سعد بن عبادہ

c)

حضرت عبداللہ بن مسعود