wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیت نہم

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حضرت امام حسین کے والد کون تھے؟

a)

حضرت فاروق رضی اللہ تعالی

b)

حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی

c)

حضرت علی رضی اللہ تعالی

d)

حضرت عثمان رضی اللہ تعالی

2.

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی کی کنیت کیا تھی؟

a)

ابو عبد اللہ

b)

ابو مسلم

c)

ابو جرح

d)

ابو عبیدہ

3.

آپ کی ولادت کب ہوئی؟

a)

رجب 4 یا 5 ہجری

b)

شوال 3 یا 4 ہجری

c)

رمضان 4 یا 5 ہجری

d)

شبعان 3 یا 4 ہجری

4.

آپکا نام آپ کی پیدائش کے کتنے دنوں کے بعد رکھا گیا؟

a)

7 دن

b)

5 دن

c)

4 دن

d)

3 دن

5.

جب حضرت محمد ﷺ کا انتقال ہوا تب آپ کی عمر مبارک کیا تھی؟

a)

6 برس

b)

5 برس

c)

4 برس

d)

3 برس

6.

جنت کی عورتو ں کی سردار کون ہیں

a)

حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنا

b)

حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنا

c)

حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنا

d)

حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنا

7.

آپ کے چچا زاد بھائی کا نام کیا تھا؟

a)

نعمان بن بشیر

b)

مسلم بن عقیل

c)

نوفل بن ورقہ

d)

ولید بن عتبہ

8.

آپ کے فرزند حضرت جعفر رضی اللی تعالی عنہا کی والدہ کون تھیں؟

a)

حضرت رباب رضی اللہ

b)

حضرت قضاعیہ رضی اللہ تعالی

c)

حضرت سلامہ

d)

حضرت لیلی ابی مرۃ

9.

آپ کی شہادت کب ہوئی؟

a)

11 محرم الحرام

b)

10 محرم الحرام

c)

9 محرم الحرام

d)

8 محرم الحرام