wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu grade 10 revision test 4 objective

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

سبق چغل خور مصنف کی کس کتاب سے ماخوز ہے

a)

پنجابی لوگ داستانیں

b)

چینی لوگ کہانیاں

c)

پنجاب کی لوگ کہانیاں

d)

جاپانی لوگ کہانیاں

2.

چغل خور کہاں رہتا ہے

a)

گاوں میں

b)

قصبے میں

c)

شہر میں

d)

بیرون ملک

3.

چغل خور کون سا کام جانتا تھا

a)

لکڑی کا

b)

معماری کا

c)

لوہے کا

d)

کھیتی باڑی کا

4.

چغل خور نے کیا بتایا کہ کوڑھی کا جسم کیسا ہو جاتا ہے

a)

نمکین

b)

میٹھا

c)

کھٹا

d)

کڑوا

5.

چغل خور کو چغل خور کہیں تو وہ

a)

لڑ پڑتا ہے

b)

بھاگ جاتا ہے

c)

ناراض ہو جاتا ہے

d)

شرمسار ہو جا تا ہے

6.

میدان کربلا میں گرمی کی شدت کس شاعر کی تخلیق ہے

a)

مرزا ذبیر

b)

میر انیس

c)

مولوی میر حسن

d)

میر خلیق

7.

نظم میدان کربلا میں گرمی کی شدت صنف سخن کے لحاظ سے کیا مراد ہے

a)

آزاد نظم

b)

قصیدہ

c)

شہر آشوب

d)

مرثیہ

8.

رن کی زمیں سرخ تھی اور آسماں تھا

a)

سبز

b)

نیلا

c)

زرد

d)

سرخ

9.

دن کی مثال شب سیاہ ہونے کی وجہ کیا تھی

a)

آفتاب کی حدت

b)

دھوپ

c)

تپش

d)

لو

10.

نہنگوں پر گرمی کا کیا اثر تھا

a)

پسینے چھوٹ رہے تھے

b)

بے ہوش تھے

c)

جان لبوں پر تھی

d)

ہانپ رہے تھے