wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

چغل خور

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

چغلی کھانا چغل خور کی ہوتی ہے

a)

حسرت

b)

جبلت

c)

عادت

d)

فطرت

2.

چگل کور کام جانتا تھا

a)

لکڑی کا

b)

معماری کا

c)

لوہے کا

d)

کھیتی باڑی کا

3.

چغل خور نے بتایا کہ کوڑھی کا جسم کیسا ہوجاتا ہے

a)

بدصورت

b)

شیریں

c)

نمکین

d)

بدشکل

4.

اپنا گاؤن چھوڑ کر چگل خور کہاں پہنچا

a)

شہر

b)

قصبہ

c)

دوسرے گاؤں

d)

دوسرے ملک

5.

سبق چغل خور مصنف کی کس کتاب سے ماخوذ ہے

a)

پنجابی لوک داستانیں

b)

سندھی لوک داستانیں

c)

پنجاب کی لوک کہانیان

d)

جاپانی لوک کہانیان

6.

چغل خور رہتا تھا

a)

شہر میں

b)

گاؤں میں

c)

بیرون ملک میں

d)

دارالحکومت میں

7.

چغل خور کو چغل خور کہیں تو

a)

لڑ پرتا ہے

b)

بھاگ جاتا ہے

c)

ناراض ہو جاتا ہے

d)

شرمسار ہوتا ہے

8.

سبق کا مسنف ہے

a)

شاہد احمد دہلوی

b)

احسان دانش

c)

مولوی عبدالھق

d)

شفیع عقیل

9.

چغل خور نے کسان سے کتنی تنخواہ پر کام کرنا منظور کیا؟

a)

دو سو روپے

b)

چار سو روپے

c)

پانچ سو روپے

d)

بغیر تنخواہ کے

10.

چغل خور کا سرمایہ کیسے ختم ہو گیا؟

a)

گم ہوگیا

b)

کسان نے چھین لیا

c)

کسان کی بیوی نے لے لیا

d)

تھوڑا تھوڑا کرکے