wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Class 10 quiz

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

نلکے کے نیچے برتن دھونے والی پختہ کو جگہ کو۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

a)

کھرا

b)

فرش

c)

نعمت خانہ

2.

چائے کے تین چمچ کھانے کے کتنے چمچ کے برابر ہیں۔

a)

1

b)

2

c)

3

3.

کھانے پر حرارت کا اثر کتنی باتوں پر مبنی ہے؟

a)

2

b)

3

c)

5

4.

سبزیوں کو دیر تک ابالنے سے۔۔۔۔۔۔۔ضائع ہو جاتے ہیں۔

a)

پروٹین

b)

چکنائی

c)

حیاتین اور نمک

5.

خاندان کی کی تندرستی کا انحصار ۔۔۔۔۔ پر ہے۔

a)

صاف ہوا

b)

متوازن غذا

c)

روشنی

6.

باورچی خانہ ایسا ہونا چاہئے کہ اچھی طرح ۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔آئے

a)

ہوا اور پانی

b)

روشنی

c)

روشنی اور ہوا

7.

تنور کی سب سے بڑی خرابی حرارت کا ۔۔۔۔۔۔۔ نہ ہونا ہے۔

a)

برابر

b)

یکساں

c)

کم

8.

افعال کے لحاظ سے بیکٹیریا کتنی قسم کے ہوتے ہیں۔

a)

2

b)

3

c)

4

9.

اگر گوشت میں کم بافتیں ہوں تو وہ ۔۔۔۔۔۔۔ گل جاتا ہے۔

a)

جلد

b)

آہستہ

c)

کم

10.

زیادہ پکانے سے انڈے کی پروٹین کیسی ہو جاتی ہے؟

a)

نرم

b)

سخت

c)

خراب