wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Understanding Qasida Themes and Elements

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

۔ 1۔ سبق میں شامل قصیدے کے مصنف کون ہیں؟

a)

ؔشیخ محمد ابراہیم ذوق

b)

مرزا غالب

c)

علامہ اقبال

d)

میر تقی میر

2.

سوال:2
قصیدے میں عام طور پر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنے اشعار (اشعار) ہوتے ہیں؟

a)

5 to 50

b)

10 to 100

c)

15 to 150

d)

20 to 200

3.

سوال :3
قصیدہ کے عام طور پر کتنے بنیادی اجزاء (اجزائے ترکیبی) ہوتے ہیں؟

a)

3

b)

4

c)

5

d)

6

4.

سوال: 4


قصیدے میں " اَبرِ دُرفشاں " کا کیا مفہوم ہے؟


a)

آسمانی بجلی

b)

آسمانی بجلی

c)

موتی برسانے والا بادل

d)

تیز آندھی

5.

سوال: 5
قصیدہ میں "مدعا " حصے کا بنیادی مقصد کیا ہوتا ہے؟

a)

نظم کا اختتام

b)

اصل مقصد یا تعریف بیان کرنا

c)

جذبات کا اظہار

d)

شاعر کا تعارف

6.

سوال: 6


قصیدہ میں جس شخصیت کی تعریف کی جاتی ہے، اُس کی کون سی نمایاں خصوصیت بیان کی جاتی ہے؟


a)

افسردگی

b)

خاموشی

c)

سخاوت

d)

بزد لی

7.

7- سوال


قصیدہ میں سمندر کو " کشتی بہ کف گدا " دکھانے کی مثال ، مدح کی گئی شخصیت کے بارے میں کیا ظاہر کرتی ہے۔

a)

وہ سمندر میں رہتے ہیں

b)

وہ سمندر سے بھی زیادہ گہرے ہیں

c)

وہ سمندر میں رہتے ہیں

d)

ان کی شان کے سامنے سمندر بھی محتاج ہے

8.

سوال : 8
شیخ ابراہیم ذوقؔ کا تعلق کس شہر سے تھا؟


a)

حیدرآباد

b)

لاہور

c)

دہلی

d)

لکھنؤ

9.

سوال: 9
اللہ کے نیک بندوں کے ساتھ کون سی صفت عام طور پر منسوب کی جاتی ہے؟



a)

تکبر

b)

بے نیازی

c)

انکساری

d)

غرور

10.

10: سوال
اردو لفظ "چمن" کا کیا مطلب ہے؟

a)

باغ

b)

کتاب

c)

مکان

d)

قافلہ

11.

11 : سوال


لفظ "جِبال" کا کیا مطلب ہے؟

a)

صحرا

b)

پہاڑ

c)

بادل

d)

دریا

12.

12 : سوال


لفظ "بحر" کس چیز کو ظاہر کرتا ہے؟




a)

دریا / سمندر

b)

بادل

c)

صحرا

d)

پہاڑ

13.

13 : سوال


لفظ "دست" کا کیا مطلب ہے؟



a)

آنکھ

b)

ہاتھ

c)

دروازہ

d)

پاؤں

14.

14 :سوال

قصیدہ میں شاعر عام طور پر کس کی تعریف کرتا ہے؟

a)

محبوب

b)

بادشاہ یا سرپرست

c)

خود

d)

عام انسان

15.

15 : سوال

قصیدہ کا کون سا حصہ شاعر کے جذبات یا منظر نگاری پر مشتمل ہوتا ہے؟


a)

خاتمہ

b)

دعا

c)

مدعا

d)

تشبیب

16.

سوال : 16

قصیدہ میں شاعر کس صوفی بزرگ کی مدح سرائی کرتا ہے؟

a)

مرزا غالبؔ

b)

حضرت عاشق نہال چشتیؒ

c)

مجاز

d)

بہادر شاہ ظفر

17.

سوال: 17


اس قصیدہ میں شاعر اپنا خاتمہ کس پر چاہتا ہے؟


a)

خود پسندی

b)

بے حسی

c)

عزت

d)

ایمان

18.

سوال: 18
قصیدہ میں "مدح" کا کیا مطلب ہے؟


a)

تنقید

b)

تعریف

c)

شکایت

d)

خود ستائی

19.

سوال : 19
کرم " کا درست مطلب کیا ہے؟ "

a)

تکلیف

b)

فریب

c)

غصہ

d)

مہربانی

20.

سوال: 20
تقطیع کے لغوی معنیٰ کیا ہے۔

a)

ٹکڑے کرنا

b)

شعر کہنا

c)

ناپنا

d)

شعر لکھنا