wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Tibyan-Mafaheem-Book3-Chp33-36(2)

Total questions: 20

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.
وَ أَنَّ اللَّهَ يَهْدِيْ مَنْ يُرِيْدُ
a)
اور یہ کہ اللہ ہدایت کرتا ہے جیسے وہ ارادہ کرے
b)
اور یہ کہ اللہ ہدایت کرتا ہے جس کو وہ ارادہ کرے
2.
بِلِقَاءِ رَبِّهِمْ
a)
اپنے رب سے ملاقات کے بارے میں
b)
انکے رب سے ملاقات کے بارے میں
3.
مَا بِصَاحِبِهِمْ مِنْ جِنَّة
a)
ان کے ساتھی جنت میں سے نہیں ہیں
b)
ان کے ساتھی کو کوئی جنون نہیں ہے
4.
شَرَابٌ مُخْتَلِفٌ أَلْوَانُه
a)
مختلف قسم کے مشروب
b)
ایسا مشروب جس کے رنگ مختلف ہیں
5.
لِتَسْكُنُوا اِلَیها
a)
تاکہ تم سکون پاؤ اس کے پاس
b)
تم سکون پاتے ہو اس کے پاس
6.
رِیَاح
a)
ہوا
b)
ہوائیں
7.
گردش
a)
تَصْرِیْف
b)
صرف
8.
تِلْکَ آیَاتُ الْکِتَابِ الْمُبِیْن
a)
وہ (یہ) نشانیاں ہیں روشن کتاب کی
b)
وہ (یہ ) روشن نشانیاں ہیں کتاب کی
9.
وَمَا اُوْتِیْتُمْ مِنْ شَیْءٍ
a)
اور جو کچھ تمہیں دیا گیا ہے
b)
اور اس نے نہیں دی تمہیں کوئی چیز
10.
فَطَرَ
a)
اس نے پیدا کیا
b)
اس نے افطار کی
11.
ان سب نے سیر نہیں کی
a)
لا یَسِیْرُوْنَ
b)
لَمْ یَسِیْرُوْا
12.
یُرِیْکُمُ الْبَرْقَ خَوْفًا وَ طَمْعاً
a)
وہ دکھاتا ہے تم سب کو بجلی، خوف اور لالچ
b)
وہ دکھاتا ہے تم سب کو بجلی، خوف اور امید (کے لئے)
13.
عَلْي الَّذِيْ فَطَرَنِیْ
a)
اس پر جس نے مجھے پیدا کیا
b)
اس پر جس نے مجھے بھیجا
14.
مُسَخَّرَات
a)
اس نے تابع کیا
b)
مطیع (ہونے والے)
15.
مَا خَلَقَ اللهُ ذٰلِكَ إِلاَّ بِالْحَقّ
a)
جو کچھ اللہ نے خلق کیا وہ حق ہے
b)
اللہ نے خلق نہیں کیا اس کو مگر برحق
16.
يَعْلَمُوْنَ ظَاهِراً مِنَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا
a)
وہ سیکھتے ہیں دنیا کی ظاہری زندگی کو
b)
وہ سب جانتے ہیں ظاہر کو دنیا کی زندگی میں سے
17.
يُزَكِّيْكُمْ
a)
وہ پاک کرتا ہے تم سب کو
b)
وہ پاک کرتا ہے ان سب کو
18.
يَسْئَلُوْنَكَ
a)
وہ سب پوچھتے ہیں آپ سے
b)
وہ سب پوچھتے ہیں
19.
ہم بلند کرتے ہیں درجوں (کے اعتبار سے) جس کو چاہتے ہیں
a)
وَ الَّذِيْنَ أُوْتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ
b)
نَرْفَعُ دَرَجَاتٍ مَنْ نَشَآء
20.
اُزْلِفَتِ الْجَنَّۃُ لِلْمُتَّقِیْنَ
a)
نزدیک ہوئی جنت متّقین کے لئے
b)
جنت نزدیک کی گئی متّقین کے لئے