WorksheetsTibyan-Mafaheem-Book3-Chp44-48(2)
Total questions: 20
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
اَلْقَیٰ
a)
اس نے ڈالا
b)
اس نے اٹھایا
2.
وَ اتَّبَعُوا سَبيلَكَ
a)
اور وہ سب پیروی کریں
b)
اور انھوں نے پیروی کی
3.
وَ لا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضا
a)
اور غیبت نہ کریں تم سب (میں سے) بعض، بعض کی
b)
اور غیبت نہ کرو تم سب دوسروں کی
4.
کَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِھِمْ
a)
جھٹلایا ان لوگوں نے جو ان سے پہلے تھے
b)
جھٹلایا اس نے ان لوگوں کو جو اس سے پہلے تھے
5.
أَفْئِدَة
a)
دل (جمع)
b)
فائدے
6.
أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخيهِ مَيْتاً
a)
کہ وہ کھائے اپنے مردہ بھائی کا گوشت
b)
کھاتا ہے بھائی کا گوشت
7.
لِتَسْكُنُوا فيه
a)
تاکہ تم سب سکون پاؤ اس میں
b)
حتماً تم سب سکون پاؤ اس میں
8.
بڑا خیانت کار
a)
خَوَّان
b)
خَائِن
9.
وَ إِنْ تَصْبِرُوا
a)
اور اگر تم سب صبر کرو
b)
اور یقینا تم سب صبر کرتے ہو
10.
فَاذْکُرُوْنِیْ أَذْکُرْکُمْ
a)
پس تم سب یاد کرو مجھے (تاکہ) میں یاد کروں تم سب کو
b)
اگر تم سب یاد کرو مجھے (تو) میں یاد کروں گا تم سب کو
11.
مَثْوَیٰ
a)
ٹھکانا
b)
ثواب
12.
نُؤْتِهِ مِنْها
a)
ہم دیتے ہیں اسے اس میں سے
b)
دیا جائے گا اسے اس میں سے
13.
لَوْلَا
a)
کیوں نہیں
b)
مگر
14.
لِیَبْلُوَنِیْ
a)
کیونکہ اس نے آزمایا مجھے
b)
تاکہ وہ آزمائے مجھے
15.
فَاکِھَة
a)
پھل
b)
درخت
16.
تُکَذِّبَانِ
a)
تم دونوں جھٹلاؤ گے
b)
تم سب جھٹلاؤ گے
17.
لا یُضِیعُ أَجْرَ الْمُحْسِنين
a)
وه ضائع نہیں کرتا محسنین کے اجر کو
b)
محسنین ضائع نہیں کرتے اجر کو
18.
عَزْم
a)
بہت بڑا
b)
ارادے کی پختگی
19.
وَ بَشِّرِ الصَّابِرِیْنَ
a)
اور اس نے بشارت دی صبر کرنے والوں کو
b)
اور تم بشارت دو صبر کرنے والوں کو
20.
شَیْخ
a)
بوڑھا
b)
بچہ
100 %
