wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Quiz for class 12

Total questions: 20

Worksheet time: 20mins

Name
Class
Date
1.

ضروری امینو ترشے ۔۔۔۔۔ ہیں۔

a)

6

b)

8

c)

10

2.

Vit A کی کمی سے کونسی بیماری ہوتی ہے؟

a)

زیرو فیتھلمیا

b)

سکروی

c)

بیری بیری

3.

انڈے میں کیا خاصیت ہوتی ہے؟

a)

توڑنے کی

b)

جوڑنے کی

c)

سخت کرنے کی

4.

لیکٹوز ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

یک شکری

b)

دو شکری

c)

کثیر شکری

5.

ایک گرام نشاستہ میں کتنے حرارے ہوتے ہیں۔

a)

4

b)

6

c)

8

6.

ایک گرام چکنائی میں کتنے حرارے ہوتے ہیں۔

a)

5

b)

7

c)

9

7.

غذا ۔۔۔۔۔۔۔ ہونی چاہئے

a)

سخت

b)

نرم

c)

متوازن

8.

گلائکوجن۔۔۔۔۔۔ کی ایک قسم ہے

a)

پروٹین

b)

وٹامن

c)

کاربوہائیڈریٹ

9.

گوشت سے کیا حاصل ہوتا ہے۔

a)

پروٹین

b)

چکنائی

c)

پانی

10.

مچھلی کو ۔۔۔۔۔۔ انچ پر پکانا چاہئے

a)

تیز

b)

ہلکی

c)

دھیمی

11.

نایاسین کی کمی سے کونسی بیماری ہوتی ہے۔

a)

سکروی

b)

رکٹس

c)

پلیگرا

12.

وٹامن سی کا کیمیائی نام

a)

لیکٹک ترشہ

b)

اسکاربک ترشہ

c)

امینو ترشہ

13.

وٹامن اے کا کیمیائی نام

a)

لیکٹوز

b)

ریٹینول

c)

فولاد

14.

غذا ہماری زندگی کی ۔۔۔۔۔۔۔ ضرورت ہے۔

a)

آخری

b)

پہلی

c)

بنیادی

15.

پلیگرا کا مطلب کیا ہے۔

a)

کھردری جلد

b)

سرخ جلد

c)

نرم جلد

16.

گلہڑ کی کمی کی وجہ کیا ہے

a)

پروٹین

b)

چکنائی

c)

آیوڈین

17.

خون کے سرخ ذرات ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔ کا مرکب ہیں۔

a)

فولاد اور پروٹین

b)

پروٹین اور چکنائ

c)

پروٹین اور کاربوہائیڈیٹ

18.

دانت بوسیدہ ہونے کی وجہ ۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

کیلشیم

b)

فلورین

c)

آیوڈین

19.

وٹامن ب۱ کا نام

a)

تھایامین

b)

رائبوفلیون

c)

نایاسین

20.

نایاسین کو ۔۔۔۔۔۔ بھی کہتی ہیں۔

a)

اسکاربک ترشہ

b)

نیکوٹینک ترشہ

c)

پین ٹو تھینک ترشہ