wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Tibyan-Mafaheem-Book3-Chp41-44(1)

Total questions: 20

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.
وَابْتَغُوا مِنْ فَضْلِ اللَّهِ
a)
اور تم سب طلب کرو
b)
ان سب نے طلب کیا
2.
سَبِّحْ بِالعَشِیِّ وَ الْاِبْکَارِ
a)
تسبیح کرو تم شام اور صبح کو
b)
تسبیح کرو اس کی شام اور صبح کو
3.
وَلَا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنا قَلْبَهُ عَنْ ذِكْرِنا
a)
جس کے دل کو ہم نے غافل کیا
b)
جس کو ہم نے غافل کیا
4.
اِسْتَغْفَرُوْا لِذُنُوبِھِمْ
a)
ان سب نے استغفار کیا اپنے گناہوں کے لئے
b)
تو تم سب استغفار کرو اپنے گناہوں کے لئے
5.
لَا تُلْھِکُمْ أَمْوَالُکُمْ
a)
تمہیں غافل نہ کرے تمہارا مال
b)
تم سب غافل نہ ہو اپنے اموال سے
6.
مُخْلِصِیْنَ
a)
خالص شدہ (لوگ)
b)
خالص کرنے والے (لوگ)
7.
یَسْتَکْبِرُونَ - یَفْتَرُونَ
a)
وہ سب تکبر کرتے ہیں - وہ سب بہتان لگاتے ہیں
b)
وہ سب بہتان لگاتے ہیں - وہ سب تکبر کرتے ہیں
8.
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذي‏ ________ لِي عَلَى الْكِبَرِ إِسْماعيلَ وَ إِسْحاق
a)
وَهَبَ
b)
ھَبْ
9.
اِذَا دَعَانِ
a)
جب وہ پکارتا ہے مجھے
b)
جب وہ پکارتا ہے
10.
دَاخِرِیْنَ
a)
ذلیل ہونے والے لوگ
b)
آخر میں آنے والے لوگ
11.
ھُنَالِکَ
a)
وہ
b)
وہاں (اس وقت، اس موقع پر)
12.
فَادْعُوا اللَّهَ مُخْلِصينَ لَهُ الدِّين
a)
تو اللہ نے پکارا انہیں
b)
تو تم سب پکارو اللہ کو
13.
وُعِدَ الْمُتَّقُون
a)
اس نے وعدہ کیا متقین سے
b)
متقین کو وعدہ دیا گیا
14.
وَ مَا الْحَياةُ الدُّنْيا إِلاَّ مَتاعُ الْغُرُور
a)
جو
b)
نہیں
15.
لَا یُظْلَمُوْنَ
a)
وہ ظلم نہیں کرتے
b)
ان سب پر ظلم نہیں کیا جائے گا
16.
أَ لَمْ تَعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ ________ ما فِي السَّماءِ وَ الْأَرْض
a)
یَعْلَمُ
b)
یَعْلَمُوْنَ
17.
اَلشَّیْطَانُ یَعِدُکُمُ الْفَقْرَ
a)
شیطان وعدہ کرتا ہے تم سب سے فقیری کا
b)
شیطان نے وعدہ کیاتم سب سے فقیری کا
18.
فَأُولئِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ وَ لا يُظْلَمُونَ شَيْئاً
a)
وہ سب داخل ہونگے
b)
ان سب کو داخل کیا جائے گا
19.
یُمْسِکُ
a)
وہ روکتا ہے
b)
تم روکتے ہو
20.
یَتُوْبُ اللهُ عَلَیْھِمْ
a)
اللہ ان سب کی توبہ قبول کرتا ہے
b)
وہ سب اللہ کی طرف توبہ کرتے ہیں