wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Tibyan-Mafaheem-Book3-Chp37-40(1)

Total questions: 20

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.
اِسْتَعِیْنُوْا - اِعْتَصِمُوْا - أَقِمْ
a)
تم سب مدد مانگو - تم سب مضبوط پکڑو - تم قائم کرو
b)
ان سب نے مدد مانگی - وہ سب وابستہ ہوئے - اس نے برپا کیا
2.
سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ
a)
تم سب جان جاو گے
b)
تم سب جانتے ہو
3.
أهُوَ أَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةً
a)
وہ زیادہ شدید ہے ان سے قوت کے لحاظ سے
b)
وہ زیادہ قوت والا ہے
4.
تم ڈراؤ
a)
أَنْذِرْ
b)
تُنْذِرُ
5.
وہ سب نماز پڑھتے ہیں
a)
یُقِیْمُوْنَ الصَّلَاةَ
b)
أَقَامُوْا الصَّلَاةَ
6.
أَ وَ لَمْ يَرَوْا
a)
اور کیا انھوں نے نہیں دیکھا
b)
اور کیا اس نے نہیں دیکھا
7.
تَابَ اِلَيٰ اللہِ
a)
اس نے توبہ کی اللہ سے
b)
اللہ نے توبہ قبول کی اس کی
8.
كَيْفَ يُحْيِ الْأَرْضَ
a)
کیسے زندہ ہوتی ہے زمین
b)
وہ کیسے زندہ کرتا ہے زمین کو
9.
فَأَقِيْمُوْا الصَّلَاةَ
a)
تو تم سب نماز قائم کرو
b)
لہذا انھوں نے نماز قائم کی
10.
كُنْتُمْ
a)
تم سب تھے
b)
وہ سب تھے
11.
اس نے دیا
a)
آتَیٰ
b)
آتَوْا
12.
یَعْمُرُ - یَغْفِرُ
a)
وہ آباد کرتا ہے - وہ بخشتا ہے
b)
وہ بخشتا ہے - وہ آباد کرتا ہے
13.
ثُمَّ تَوَلَّيْتُمْ
a)
پهر تم سب نے منہ موڑا
b)
تم سب منہ موڑنے والے ہو
14.
جَاھَدَ - جَاھِدْ
a)
اس نے جہاد کیا - تم جہاد کرو
b)
تم جہاد کرو - اس نے جہاد کیا
15.
ضَرّ - نَفْع
a)
نقصان - فائدہ
b)
فائدہ - نقصان
16.
اِفْتَرَیٰ
a)
اس نے جھوٹ باندھا
b)
جھوٹ باندھو
17.
أَنَّیٰ - اِنِّیْ
a)
کہاں سے (کیسے) - یقیناً میں
b)
یقیناً میں - کہاں سے (کیسے)
18.
ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِم
a)
اپنے رب کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے
b)
ان کے رب کی خوشنودی حاصل کی
19.
اِئْتِنَا بِعَذَابِ اللَّهِ
a)
لاؤ ہم پر اللہ کا عذاب
b)
ہم لائے اللہ کا عذاب
20.
كَيْفَ يُحْيِ الْأَرْضَ
a)
وہ زندہ کرتا ہے زمین کو
b)
وہ کیسے زندہ کرتا ہے زمین کو