Worksheetsاسمِ علم کی اقسام
Total questions: 7
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date

Free Printable Worksheets
Font size
Worksheetsاسم علم کی کتنی اقسام ہیں؟
تین
چار
پانچ
وہ نام جو شاعر اپنے کلام میں استعمال کرتے ہیں
لقب
تخلص
وہ نام جو کسی رشتے کی مناسبت سے پکارا جائے کہلاتا ہے-
کنیت
لقب
عرف
وہ نام جو حکومت کی طرف سے نمایاں خدمات کے لیے دیے جائیں انھیں کیا کہتے ہیں؟
لقب
خطاب
صادق اور امین ، محمدؐ کے ــــــــــــــ ہیں۔
القاب
خطابات
پیار یا حقارت کی وجہ سے دیا جانے والا نام ــــــــــ کہلاتا ہے۔
کنیت
عرف
'ابنِ مریم' اسم علم کی کون سی قسم کی مثال ہوگی؟
عرف
کنیت
12 questions
محاورات اور ضرب الامثال
Worksheet
•
8th Grade - University
10 questions
Urdu
Worksheet
•
8th Grade
8 questions
اردو اسم Gr-9
Worksheet
•
9th Grade
8 questions
Who Knows Urdu
Worksheet
•
9th Grade
8 questions
أسلوب الاستثناء 1 ثامن
Worksheet
•
8th Grade
5 questions
Urdu خط لکھنے کا طریقہ
Worksheet
•
9th Grade
5 questions
Haji dan Umroh
Worksheet
•
2nd Grade - University
7 questions
تقنية الهولوجرام
Worksheet
•
10th Grade