wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کوئز کا موضوع: "مرزا غالب" اور "مرزا غالب کی غزل"۔

Total questions: 10

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

کس چیز نے مرزا غالب کو شُہرت کے آسمان پر پہنچا دیا؟

a)

شاعری

b)

مکتوب نگاری

c)

دونوں نے

d)

ان میں سے کوئی نہیں

2.

ان میں کون سی کتاب مرزا غالب کے اشعار پر مشتمل ہے؟

a)

کتاب: مہر نیم روز

b)

کتاب: میخانۂ آرزو

c)

کتاب: دیوانِ غالب

d)

تینوں کتابیں

3.

مرزا غالب کے اردو میں لکھے گئے خطوط کے مجموعے کا نام بتائیے۔

a)

اردوئے معلّیٰ

b)

عود ہندی

c)

دونوں

d)

کوئی نہیں

4.

مرزا غالب کی جائے پیدائش کون سا شہر ہے؟

a)

کراچی

b)

آگرہ

c)

لاہور

d)

سیالکوٹ

5.

غالب کی غزل میں محبوب کی فطرت یعنی نیچر کیا ہے؟

a)

جھوٹا وعدہ کرنا

b)

دل و جان سے محبت کرنا

c)

کبھی انتظار نہ کرانا

d)

مِل جانا

6.

غالب کی غزل میں محبوب کا یقین اور اعتبار قائم ہوجانا کس حادثے کا سبب بنے گا؟

a)

چاہنے والے کی ناراضی کا سبب

b)

چاہنے والے کا دم نکل جانےکا سبب

c)

تعلق ٹوٹ جانے کا سبب

d)

صوفی اور ولی بننے کا سبب

7.

محبوب کی نظروں کے تیر اوراُسے چاہنے والے کی زندگی کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟

a)

زندگی اور موت کا رشتہ

b)

جنازہ اٹھنے اور دریا میں غرق ہونے کا رشتہ

c)

دونوں رشتے ہیں

d)

کوئی رشتہ نہیں ہے

8.

غالب کے دوست یار ان کے غم کے دنوں میں ان کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟

a)

نصیحت کرکے ان کا غم بڑھا رہے ہیں

b)

ان کا غم مٹا رہے ہیں

c)

خاموش ہیں اور بے حِس ہوگئے ہیں

d)

ان کی ہمت بندھا رہے ہیں

9.

غالب کی غزل کے مطابق انسان کے دل میں غم کس وقت موجود نہیں ہوتا؟

a)

وصال کے وقت

b)

مسائل تصوّف حل کرتے وقت

c)

جنازہ اٹھتے وقت

d)

دل میں غم کسی نہ کسی شکل میں ہمیشہ موجود رہتا ہے

10.

شراب نوشی یعنی بادہ خواری سے مرزا غالب کو کیا نقصان ہوا؟

a)

وہ صوفی نہ کہلائے

b)

ان کے کئی محبوب بن گئے

c)

ان میں دوئی کی بو آگئی

d)

وہ مرنے کے بعد پانی میں غرق ہوگئے