wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پاکستان کے شمالی علاقے -تفہیم

Total questions: 6

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

خوبصورت پہاڑ، جنگلات، سر سبزوادیاں ، دریا،چشمے اور جھیلیں ہیں

a)

پاکستان کے مشرقی علاقوں میں

b)

پاکستان کے جنوبی علاقوں میں

c)

پاکستان کے شمالی علاقوں میں

2.

بڑی تعداد میں سیاح ادھر آتےہیں

a)

سردیوں کے موسم میں

b)

گرمیوں کے موسم میں

c)

بہار کے موسم میں

3.

سیاح ادھر لطف اٹھاتے ہیں۔

a)

یہاں کے قدرتی نظاروں کا

b)

یہاں کے موسم کا

c)

یہاں کی برفباری کا

4.

سیاح بطور تحفہ اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔

a)

کئی قسم کے کھلونے

b)

ہاتھ سے بنی ہوئی چیزیں، زیورات ، گرم شالیںاور خشک میو ے

c)

روایتی لباس

5.

یہاں آنے والےسیاحوں کی تعداد میں اور اضافہ ہوسکتا ہے اگر

a)

یہاں مزید آرام دہ ہوٹل بنا دیۓجائیں

b)

ان علاقوں کی سڑکوں کو بہتر اور محفوظ بنادیاجاۓ

c)

مزید آرام دہ گاڑیاں چلادی جائیں

6.

سیاحوں کی تعداد میں اور اضافہ ہونے کی وجہ سے

a)

سیاحت کو فروغ ملے گا

b)

ملک کو ترقی ملے گی

c)

مقامی لوگوں کی آمدنی بہترہو سکتی ہے۔