NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsمرزا غالب
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
غالب کہاں پیدا ہوئے؟
a)
دلی
b)
آگرہ
c)
حیدر آباد
d)
لکھنؤ
2.
غالب کے مجموعہ کلام کا نام کیا ہے؟
a)
کلام ِ غالب
b)
دیوان ِ غالب
c)
اردو ِ معلیٰ
d)
خطوط ِ غالب
3.
ابتدا میں غالب کا تخلص کیا تھا؟
a)
بیگ
b)
مرزا
c)
اسد
d)
ذوق
4.
اردوۓ معلی اور عودِ ہندی غالب کے ـــــــــــــــــــــــ کے مجموعے ہیں۔
a)
مضامین کے
b)
خطوط کے
5.
امید بر نہ آنے کے کیا معنی ہیں؟
a)
امید پوری ہونا
b)
امید پوری نہ ہونا
6.
لفظ 'معیّن ' کا مترادف کیا ہوگا؟
a)
موت
b)
طے شدہ
7.
مصرعہ 'آگے آتی تھی حالِ دل پہ ہنسی' میں لفظ 'آگے'کے کیا معنی ہیں؟
a)
پہلے
b)
بعد میں
8.
کس کا دن معیّن ہے؟
a)
موت کا
b)
نیند کا
9.
شاعر کی کہاں جانے کی صورت نہیں؟
a)
گھر جانے ک
b)
کعبہ جانے کی
Reset
