Worksheetsایک پودا اور گھاس
Total questions: 7
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
نظم پودا اور گھاس کا مرکزی خیال کیا ہے؟
a)
عزّت اُسے ملتی ہے جس سے فائدہ پہنچتا ہے
b)
عزّت اپنے اپنے عمل کے مطابق ملتی ہے
2.
نظم 'ایک پودا اور گھاس' کے شاعر کون ہیں؟
a)
سورج نرائن مہر
b)
اسمعیل میرٹھی
3.
لفظ 'رفیق' کے کیا معنی ہیں؟
a)
دوست
b)
دشمن
4.
کن جانوروں کی ڈنڈے سے خبر لی جاتی ہے؟
a)
جو پودا کھاتے ہیں
b)
جو گھاس کھاتے ہیں
5.
لفظ 'بےجا' کے کیا معنی ہیں؟
a)
غلط
b)
صحیح
6.
انسان پودے کی حفاظت کیوں کرتا ہے؟
a)
تاکہ اس کے سایے اور میووں سے فائدہ اٹھائے
b)
کیوں کہ پودے خوبصورت ہوتے ہیں
7.
لفظ 'بیشتر' کے کیا معنی ہیں؟
a)
زیادہ تر
b)
کم تر
100 %
