wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

SSLC 2021 covid - 19 Urdu 1st Language quiz

Total questions: 10

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

ایسی نظم جس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کی جائے

.

a)

حمد

b)

غزل

c)

رباعی

d)

نعت

2.

اللہ تعالیٰ کی کونسی صدا سے دنیا وجود میں آئی

a)

کن

b)

من

c)

فن

d)

لن

3.

یوم دین سے کیا مراد ہے

a)

حشر کا دن

b)

جنم دن

c)

آزادی کا دن

d)

کوئی نہیں

4.

لفظ حمد کس لفظ سے مشتق ہے

a)

مدعا

b)

مدح

c)

مداوا

d)

مراد

5.

لفظ آغاز کا ضد ہے

a)

شروعات

b)

انجام

c)

غلام

d)

آقا

6.

حجتہ الوداع کے موقع پر مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی

a)

دس ہزار

b)

دس لاکھ

c)

ایک لاکھ

d)

دولاکھ

7.

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ذیقعدہ کی کس تاریخ کو حج کے لیے روانہ ہوئے

a)

26 تاریخ

b)

11 تاریخ

c)

9 تاریخ

d)

12 تاریخ

8.

مزدلفہ کے قیام کے دوران آپ نے کونسی نمازیں ایک ساتھ ادا کیں

a)

مغرب اور عشاء

b)

فجر اور ظہر

c)

عصر اورمغرب

d)

ظہر اور عصر

9.

اخلاق کے موتی کس نے برسائے

a)

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے

b)

اللہ تعالیٰ نے

c)

آدمی نے

d)

عورت نے

10.

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مرنے کے متعلق کیا فرمایا

a)

مرنا

b)

موت

c)

شہادت

d)

کوئی نہیں