NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsہوائی جہاز
Total questions: 6
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
ہوائی جہاز اپنی اصل شکل میں جسے ہم آج دیکھتے ہیں کس صدی میں اڑنا شروع ہوا ؟
a)
اٹھارویں صدی ۔ ۱۸
b)
انیسویں صدی ۔ ۱۹
c)
بیسویں صدی ۔ ۲۰
2.
جہاز کی ایجاد کے موجد بھائی دنیا میں کس نام سے مشہور تھے ؟
a)
وائٹ برادران
b)
رائٹ برادران
c)
اور ول برادارن
3.
رائٹ برادران نے اپنا پہلا روزنامہ اخبارکس سن میں نکالا ؟
a)
میں ۱۸۹۰ ء
b)
۱۹۹۰ میں ء
c)
میں ۱۸۸۰ ء
4.
ہوا میں اڑنے کا خیال سب سے پہلے کس کے ذہن میں آیا ؟
a)
سرجارج کیلی
b)
ارشمید س
c)
لیو نارڈو ڈاؤنچی
5.
سب سے پہلے ہوا میں کیا اڑایا گیا ؕ
a)
ہیلی کاپٹر
b)
گلائیڈ ر
c)
پیرا شوٹ
6.
رائٹ برادران نے پہلی کامیاب ڑان کا تجربہ کب کیا ؟
a)
۱۹۲۰میں
b)
۱۹۳۰ میں
c)
۱۹۰۳
Reset
