wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جنگلات

Total questions: 6

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

دنیا کا سب سے بڑا جنگل کون سا ہے؟

a)

چھانگا مانگا

b)

امازون

c)

ہالربوس جنگل

d)

وائپووا جنگل

2.

پاکستان کے سب سے بڑے جنگل کا نام بتائیں ۔

a)

شمال اور شمال مغربی جنگلات

b)

ساحلی جنگلات

c)

چھانگا مانگا

d)

بیلے کے جنگلات

3.

کسی بھی ملک کے کم از کم کتنے رقبے پر جنگلات کی موجودگی ضروری ہے

a)

17

b)

21

c)

5

d)

25

4.

پاکستان میں کتنے فیصد رقبے پر جنگلات موجود ہیں

a)

5

b)

7

c)

21

d)

25

5.

جنگلات کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟

a)

8مارچ

b)

21 مارچ

c)

28 مارچ

d)

4اپریل

6.

•جنگلات کے فوائد بیان کریں؟

4 lines