wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مضمون نگاری

Total questions: 5

Worksheet time: 70secs

Name
Class
Date
1.

مضمون نگاری کے------------------ حصّے ہوتے ہیں

a)

5

b)

4

c)

3

2.

مضمون نگاری کا آغاز------------------ ہوتا ہے

a)

نفس مضمون

b)

تمہید

c)

اختتام

3.

میں موضوع کو تفصیل سے بیان کرتے ہیں ------------------

a)

نفس مضمون

b)

اختتام

c)

تمہید

4.

اس اصول کا خیال رکھا جانابہت ضروری ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

تمام نکات عنوان سے متعلق ہوں

b)

مضمون تفصیلی ہو

c)

املا کی کوئی بھی غلطی نہ ہو

5.

مضمون نگاری کے اصول میں شامل ہے

a)

تمہید،نفس مضمون،اختتامیہ

b)

الفاظ کی مقررہ حد

c)

عنوان کے مطابق

d)

اوپر دیئے گۓ سارے