Worksheetsاردو قواعد
Total questions: 10
Worksheet time: 6mins
اس پر تو جیسے غم۔کا پہاڑ ٹوٹا ہے
استعارہ
تشبیہہ
تلمیح
مرکب توصیفی
جہاں میں اہل۔ایماں صورت خورشید جیتے ہیں
استعارہ
تشبیہہ
تخلص
مقطع
پلکوں سے گر نہ جائیں یہ موتی سنبھال لو
اس مصرعے میں استعارہ کیا ہے؟
پلکیں
گرنا
موتی
کوئی نہیں
اس کا رنگ دودھ کی مانند سفید ہے
تشبیہہ
استعارہ
مرکب توصیفی
کنایہ
مگر وہ علم کے موتی کتابیں اپنے اباء کی
جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارہ
اس شعر میں استعارہ کیا ہے؟
علم کے موتی
کتابیں
دل ہوتا ہے سیپارہ
Aاور C
بو علی سینا کی کتاب " القانون" طب کی انسائکلوپیڈیا ہے
یہ جملہ کیا ہے
استعارہ
تشبیہہ
مرکب توصیفی
ان میں سے کوئی نہیں
کل میں نے ایک لائبریری دیکھی جس میں کتابیں رکھی ہوئی تھیں اور وہاں کا پُرسکون ماحول علم حاصل کرنے والوں کے لیے بہت موزوں تھا۔
اس عبارت میں موجود مرکب توصیفی لکھیے
(a)
استاد نے کلاس میں ایک ــــــــــــ سنایا جس میں نیک سیرت کردار شامل تھے اور طلبہ نہایت توجہ سے
سنتے رہے
اس عبارت میں درست مرکب توصیفی تحریر کریں
دلچسپ قصہ
دلچسپ کہانی
مزاحیہ لطیفہ
خوب صورت شعر
اس میں حروف تشبیہہ استعمال ہوتے ہیں
استعارہ
تشبیہہ
مرکب توصیفی
صفت
""آب شیریں ""
اس میں موصوف کیا ہے
اب
شیریں
کوئی نہیں
