wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سید احتشام حسین

Total questions: 6

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

سید احتشام حسین کا شمار اردو کے ــــــــــــــــــــــ میں ہوتا ہے۔

a)

نقادوں میں

b)

افسانہ نگاروں میں

2.

وہ کا تحریک سے وابستہ رہے؟

a)

ہندوستان چھوڑو تحریک

b)

ترقی پسند تحریک

3.

جس تحریر میں سفر کے احوال ہوں اُسے کیا کہتے ہیں؟

a)

ڈائری

b)

سفر نامہ

4.

احتشام حسین نےــــــــــــــــــــــــــــــــــکا سفر نامہ لکھا ہے۔

a)

امریکہ اور یورپ

b)

آفریقہ اور یورپ

5.

سبق "زبانوں کا گھرہندوستان" کس کتاب سے لیا گیا ہے؟

a)

زبانوں کی کہانی

b)

اردو کی کہانی

6.

کتاب اردو کی کہانی میں کیا بیان کیا گیا ہے؟

a)

اردو زبان میں مختلف کہانیاں

b)

اردو زبان کی تاریخ