NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsایک پہاڑ اور گلہری (نظم)
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
پہاڑ نے گلہری سے کہاتجھے ہو شرم توجا کے ڈوب مر
a)
پانی میں
b)
جگ میں
c)
بالٹی میں
2.
پہاڑ گلہری سے کہتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی شان ہے ناچیز چیز بن بیٹھیں۔
a)
انسان کی
b)
خدا کی
c)
جانور کی
3.
یہ کس جانور کی تصویر ہے ؟
a)
چوہا
b)
گلہری
c)
مکھی
4.
ہر ایک چیز میں کس کی قدرت ہے؟
a)
خدا کی
b)
انسان کی
c)
جنور کی
5.
قدرت کے کارخانے میں کوئی چیز نہیں ہے۔
a)
اچھی
b)
بری
c)
بڑی
6.
گلہری نے کیا چیز پہاڑ کو توڑنے کے لئے دی ؟
a)
لکڑی
b)
بوتل
c)
چھالیہ
7.
چیز کی جمع کیا ہے؟
a)
چیزیں
b)
چیزوں
c)
چیزیے
8.
زمین کا متضاد کیا ہے؟
a)
آسمان
b)
رات
c)
دن
9.
اس نظم کا کیا نام ہے؟
a)
پہاڑ اور چھالیہ
b)
مکڑا اور پہاڑ
c)
ایک پہاڑ اور گلہری
10.
اس شاعر کا کیا نام ہے؟
a)
اقبال خان
b)
علامہ اقبال
c)
نور اقبال
Reset
