wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

رباعیات

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

ربع کے معنی۔۔۔۔۔۔

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

2.

اصطلاح شاعری میں رباعی سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مصروں والی نظم

a)

دو

b)

پانچ

c)

چار

d)

تین

3.

میر انیس ایک معروف ــــــــــــــ شاعر ہیں؟

a)

مرثیہ گو

b)

قصیدہ گو

4.

میر انیس کا اصل نام کیا تھا؟

a)

میر خلیق

b)

میر ببر علی

5.

لفظ 'فروتنی' کے کیا معنی ہیں؟

a)

غرور

b)

انکساری

6.

خالی ظرف کے صدا دنیے 'کو کس چیز سے تشبیہ دی گئی ہے؟'

a)

دل میں فروتنی کو جا دینے سے

b)

تہی مغز کے آپ اپنی تعریف کرنے سے

7.

سرائے فانی سے کیا مراد ہے؟

a)

دنیا

b)

بستی

8.

کیا جب آجاتا تو واپس نہیں جاتا؟

a)

جوانی

b)

بڑھاپا