NEW
Font size
Worksheetsہمسایوں کے حقوق
Total questions: 9
Worksheet time: 3mins
اپنے گھر کےاطراف کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھروں کو پڑوسی کہا جاتا ہے۔
40
37
15
7
پڑوسیوں کی کتنی اقسام ہیں ؟
5
3
5
1
تین حق والا پڑوسی یعنی
پڑوسی
مسلمان اور پڑوسی
مسلمان،رشتہ دار اور پڑوسی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا :جبرئیل علیہ السلام مجھے پڑوسی کے حق کے بارے میں اس قدر وصیت کرتے رہے کہ مجھے خیال ہونے لگا کہ وہ پڑوسی کو ----------- بنادیں گے۔
مالک
وصیت
وارث
حصے دار
ہمسائیوں کے حقوق میں شامل ہے۔
ہمسائیوں کی عزت وآبرو کی حفاظت کرنا
بیمار ہونے پر عیادت کرنا
اپنے قول و فعل سے ایذاء نہ پہنچانا
تینوں
خوشی اور غمی میں سب سے پہلے کون کام آتا ہے؟
رشتہ دار
ہمسائے
دوست
کوئی بھی نہیں
پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے؟
افغانستان
انڈیا
چین
تینوں
آپ کس حد تک اس بات سے متفق ہیں کہ ہمسائیوں کے ساتھ اچھے تعلقات اچھے معاشرے کی ضمانت ہیں؟
50%
70%
90%
ان میں سے کوئی بھی نہیں۔
آپ کیسا پڑوسی بننا چاہیں گے۔
اچھا
بہت اچھا
بہترین
مثالی
