wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

فاسٹ فوڈ

Total questions: 6

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

والٹر اینڈرسن اور ایڈگر ڈبلیو بلی انگرام۔ کون ہیں؟

a)

فاسٹ فوڈ کے موجد/ بانی

b)

باورچی/مشہور شیف

c)

مشہور سیّاح

2.

میریئم - ویبسٹر لغت کے ایڈیشن میں پہلی بار فاسٹ فوڈ کی اصطلاح کو شامل کیا گیا

a)

1960

b)

1965

c)

1951

3.

فاسٹ فوڈ اور جنک فوڈ

a)

میں کوئی فرق نہیں

b)

دونوں الگ قسم کے کھانے ہیں

c)

کچھ خاص فرق نہیں

4.

چپس، چاکلیٹ، بسکٹ اور ٹن فوڈ

a)

جنک فوڈ ہیں

b)

فاسٹ فوڈ ہیں

c)

دونوں ہیں

5.

فاسٹ فوڈ سب سے زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا سبب بنتا ہے

a)

سستی/کاہلی

b)

بےخوابی

c)

موٹاپے

6.

سب سے پہلے فاسٹ فوڈ ریستوران کا نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

ڈیری کوئین

b)

پاپا جونز پزا

c)

وائٹ کیسل