wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اوس

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

اوس کسے کہتے ہیں ؟

a)

ننھے ننھے قطروں کو

b)

پھولوں کو

c)

پانی کو

2.

سبق اوس کے مصنف کا کیا نام ہے ؟

a)

علامہ اقبال

b)

خواجہ حسن نظامی

c)

جوایر لال نہرو

d)

اسمعیل میرٹھی

3.

اوس کی عمر کتنی ہوتی ہے

a)

لمبی

b)

نہیں ہوتی

c)

مختصر

d)

درمیانی

4.

خواست گار کا کیا مطلب ہے؟

a)

ضرورت مند

b)

طلب گار

c)

حیرت انگیز

d)

نامکمل

5.

قدرت ربانی سے کیا مراد ہے

a)

اللہ تعالی کی قدرت

b)

انسان کا کام

c)

پرندوں کی بولیاں

d)

صبح کی آمد

6.

خواجہ ھس نظامی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عاشقوں میں سے تھے ؟

a)

محلے کے

b)

حغرت نظام الدین اولیا

c)

بہادر شاہ ظفر

d)

عوام کے

7.

کتابوں کے نام

a)

اردو کی کتاب

b)

سی پارہ دل

c)

حساب کی کتاب

d)

شکوہ

8.

اوس میں پھرنا انسانی صحت کے لئے

a)

بہتریں

b)

مضر

c)

دل کو تسکین

d)

دل کی خوشی