wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu razia sultan

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

رضیہ سلطان کی کیا خوبیاں تھیں ؟

a)

مذکورہ سبھ جواب درست ہیں ۔

b)

ہمت اورحوصلہ والی

c)

محنتی

d)

ذہین

2.

رضیہ نے میر آخور کا عہدہ کس کو دیا ؟

a)

ان میں سے کوئ نہیں

b)

حبشی غلام طالوت کو

c)

حبشی غلام جالوت کو

d)

حبشی غلام یاقوت کو

3.

رضیہ کا مقابلہ کس کی فوج سے ہوا؟

a)

سبھی جواب درست ہیں

b)

بہادر شاہ ظفر کی فوج سے

c)

بہرام کی فوج سے

d)

التونیہ کی فوج سے

4.

رکن الدین کا رضیہ سے کیا رشتہ تھا ؟

a)

نانا

b)

ماما

c)

بھائی

d)

چچا

5.

رضیہ نے کتنے سال حکومت کی؟

a)

تین سال دو ماہ

b)

ساڑھے تین سال

c)

تین سال

d)

ساڑھے چار سال