Worksheetsحمد
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
حمد کس کی تعریف میں لکھی جاتی ہے؟
a)
اللہ کی
b)
رسول اللہ ؐ کی
2.
اسمعیل میرٹھی کن زبانوں کے استاد تھے؟
a)
اردو اور انگریزی
b)
اردو اور فارسی
3.
اسمعیل میرٹھی کی نظموں میں زبان کیسی ہوتی ہے؟
a)
آسان اور سلیس
b)
فصیح اور مشکل
4.
اللہ نے بیل بوٹے کس چیز سے پیدا کئے؟
a)
مٹی سے
b)
پانی سے
5.
لفظ 'خلعت ' کے کیا معنی ہے؟
a)
معمولی لباس
b)
قیمتی لباس
6.
اللہ نے کس کو تسبیح خواں بنایا ہے؟
a)
سورج کو
b)
چڑیوں کو
7.
شاعر نے کس کو چشمہ کہا ہے؟
a)
ندی کو
b)
سورج کو
8.
لفظ 'کارخانہ ' سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
a)
دنیا
b)
کام کرنے کی جگہ
100 %
